انتظار کیجئے!

پیریکم جون2020

پیریکم جون2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، دوسروں سے رابطے اور سفر میں دشواری پیش آسکتی ہے، باہمی تبادلہ خیال یا کسی مسئلے پر افہام و تفہیم مشکل ہوگا، بحث اور تکرار سے گریز کریں، اہم اور صاحب حیثیت افراد سے رابطہ اور بات چیت بہتر رہے گی، وہ تعاون کریں گے، محبت، دوستی، منگنی وغیرہ سے متعلق امور میں کوئی الجھن پیش آسکتی ہے، احتیاط ضروری ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں