منگل02جون2020

منگل02جون2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،اہم نوعیت کے معاملات یا کوئی نیا منصوبہ شروع نہ کریں، رازداری کو اہمیت دیں، دوسرے آپ پر بے جا دباو¿ ڈال سکتے ہیں، مالی نوعیت کی پریشانی پیدا ہوسکتی ہے، اخراجات میں زیادتی یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے، کسی کام میں رکاوٹ پیدا ہو تو اسے عارضی طور پر چھوڑ دیں، طبیعت میں ناگواری اور ڈپریشن بڑھ سکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں