ہفتہ23مئی2020

ہفتہ23مئی2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، صرف اپنے روز مرہ کے معمولات کے مطابق فرائض انجام دیں،کسی نئے معاملے میں ہاتھ نہ ڈالیں، کوئی نئی آفر قبول نہ کریں، جلد بازی اور جذباتی انداز نامناسب ہے،ضروری نہیں ہے کہ آپ صورت حال کو جس طرح دیکھ رہے ہوں وہ ویسی ہی ہو، کچھ پس پردہ معاملات بھی ہوسکتے ہیں جو فوری طور پر ظاہر نہیں ہوں گے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں