پیر18مئی2020

پیر18مئی2020

مثبت اور متحرک اثرات کا حامل دن ہے،آپ کی کوشش اور جدوجہد مفید نتائج لاسکتی ہے،لوگوں سے رابطے ، بات چیت ، کاروباری میٹنگز وغیرہ کے لیے بھی نہایت موافق دن ہے،سفر سے متعلق مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی،سفر آسان اور آرام دہ ہوگا، دوسرے لوگوں کو اپنی بات سمجھانا یا کوئی بات منوانا آسان ہوگا، دلیل سے بات کرنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں