انتظار کیجئے!

جمعہ29مئی2020

جمعہ29مئی2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، مزاج میں ناگواری یا بوریت کا احساس پیدا ہوسکتا ہے، دوسروں سے تعلقات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، آپ کی کوئی بات کسی کو بری لگ سکتی ہے یا کسی کی کوئی بات آپ کو بری لگ سکتی ہے، زبان پر قابو رکھیں،تحریری یا تقریری معاملات میں غلطیاں ہوسکتی ہیں، نکاح و شادی وغیرہ کے لیے ناموافق دن ثابت ہوسکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں