انتظار کیجئے!

جمعرات21مئی2020

جمعرات21مئی2020

مجموعی طور پر موافق دن ہے، کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی اور آپ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے،خواتین سے معاملات کرتے ہوئے محتاط رہیں، ضروری نہیں ہے کہ وہ آپ سے تعاون کریں، خواتین کو بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، کسی فریب میں نہ آئیں، وعدوں پر بھروسا نہ کریں، خصوصاً محبت کے معاملات میں احتیاط کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں