انتظار کیجئے!

بدھ20مئی2020

بدھ20مئی2020

مثبت اثرات جاری ہیں،اہم کاموں پر توجہ دیں، اپنی کوششوں کو تیز کریں، مالی امور میں کوئی رسک نہ لیں، لین دین کرتے ہوئے محتاط رہیں، زائد اخراجات یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے یا تاخیر ہوسکتی ہے، صبروبرداشت سے کام لیں، جذباتی نہ ہوں، آپ کی کوششوں کا نتیجہ دیر سے صحیح لیکن مثبت برآمد ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں