اتوار31مئی2020

اتوار31مئی2020

مجموعی طور پر مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اپنے پروگرام کے مطابق دن گزاریں لیکن دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، کسی معاملے میں فریب یا فراڈ سامنے آسکتا ہے،اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، کسی بات کو انا کا مسئلہ نہ بنائیں ، غرور و تکبر ناپسندیدہ رویہ ہے، اس سے گریز کریں، تمام معاملات پر کھل کر گفتگو کرنا کامیابی کے قریب پہنچائے گا، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں