اتوار24مئی2020

اتوار24مئی2020

جذباتی کیفیات کا دن ہے، کسی معاملے میں بہت زیادہ جذباتی ہوسکتے ہیں، تفریحی اور رومانی سرگرمیاں موافق رہیں گی، لوگوں سے میل ملاقات خوش گوار ہوگی، پرلطف وقت گزارنے کا موقع ملے گا لیکن دوسروں کے وعدوں پر مکمل بھروسا نہ کریں، کوئی غلط فہمی یا بدگمانی دل میں جگہ کرسکتی ہے، بہتر ہوگا کہ ہر نئی بات کی پہلے اچھی طرح تصدیق کرلیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں