جمعرات07 مئی2020

جمعرات07 مئی2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کمیونیکیشن میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا مشکل ہوگا، نئے معاہدات یا دستاویزاتی کام اس وقت مناسب نہیں ہیں، تحریر اور تقریر دونوں میں کوئی بدمزگی ہوسکتی ہے، ذہانت اور چالاکی سے کام نکالے جاسکتے ہیں لیکن کوئی زور زبردستی یا دباو¿ کسی بنتے ہوئے کام کو بگاڑ بھی سکتا ہے، محتاط رہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں