بدھ06مئی2020

بدھ06مئی2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، اگرکاموں میں رکاوٹ یا تاخیر کا سامنا ہو تو فکر مند نہ ہوں، ضروری نہیں ہے کہ ہر کام آج ہی ہوجائے، مالی معاملات میں بھی کوئی رسک نہ لیں، نقصان کا اندیشہ ہے، دوسروں سے لین دین میں محتاط رہیں، زائد اخراجات ہوں گے، کچھ باتیں ممکن ہے ناگوار محسوس ہوں، انھیں نظرانداز کریں اور کل کے بارے میں سوچیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں