پیر27اپریل2020

پیر27اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اپنی کوشش اور جدوجہد میں کوئی کمی نہ کریں، آپ اپنے مقاصد میں کامیاب رہیں گے لیکن مشکوک نوعیت کے افراد یا معاملات سے خود کو دور رکھیں، کوئی دھوکا یا فراڈ ہوسکتا ہے، غلط فہمیاں اور بدگمانیاں ہوسکتی ہیں، کسی بھی معاملے میں اچھی طرح دیکھ بھال کرنے کے بعد ہی یقین کریں، مشینری سے متعلق کاموں میں کامیابی ملے گی، لکی نمبرز1 او ر 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں