پیر04مئی2020

پیر04مئی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خاص طور پر ترقیاتی اور کاروباری امور پر زیادہ توجہ دیں، کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی اور آپ اپنے مقاصد میں کامیاب رہیں گے، البتہ خواتین سے متعلق امور میں کوئی الجھن یا کنفیوژن پیدا ہوسکتا ہے، خواتین کو بھی چاہیے کہ اس دوران میں کسی وہم یا بدگمانی کا شکار نہ ہوں، خصوصاً دوستی، محبت کے معاملات میں محتاط رہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں