انتظار کیجئے!

منگل05مئی2020

منگل05مئی2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، حالات کوئی نیا رُخ اختیار کرسکتے ہیں، خصوصاً آنے والے دنوں میں جاری معاملات کی نوعیت بدل سکتی ہے، بعض معاملات میں کوئی دباو¿ یا ذہنی الجھن پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، اگر اپنے ذاتی معاملات میں اور خصوصاً اہم نوعیت کے کاروباری معاملات میں رازداری کا خیال نہ رکھا تو کوئی بڑا مسئلہ پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں