جمعہ یکم مئی2020

جمعہ یکم مئی2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، اعلیٰ شخصیات یا افسران بالا سے تعاون نہیں ملے گا، کوئی بات مزاج کے خلاف یا آپ کے پروگرام کے خلاف ہوسکتی ہے اور آپ تھوڑا سا ڈسٹرب ہوسکتے ہیں، غصے اور اشتعال پر قابو رکھیں، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں،لوگوں سے میل جول خوش گوار ہوگا، محبت، دوستی یا منگنی وغیرہ کے معاملات بہتر رہیں گے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں