جمعرات30اپریل2020

جمعرات30اپریل2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،اپنے آج کے پروگرام کو لچک دار رکھیں،کوئی نئی صورت حال یا کوئی نئی بات ایسی ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں پروگرام ڈسٹرب ہوسکتا ہے، نئی حکمت عملی پہلے سے ذہن میں رکھیں، سفر میں دشواری ہوسکتی ہے، اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے یا کوئی مالی نقصان پہنچ سکتا ہے،مالی امور میں کوئی رسک نہ لیں، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں