انتظار کیجئے!

اتوار26اپریل2020

اتوار26اپریل2020

سعد اور مثبت اثرات کا حامل دن ہے، مالی اور کاروباری امور کے لیے نئی منصوبہ بندی کریں، اہل علم اور ماہر افراد سے مشورہ فائدہ مند ثابت ہوگا، صاحب حیثیت لوگوں سے ملاقات یا بات چیت کے نتائج بہتر نکلیں گے، سفر میں دشواری ہوسکتی ہے یا آپ کے لیے اپنی بات دوسروں کو سمجھانا کچھ مشکل ہوسکتا ہے، کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں