انتظار کیجئے!

ہفتہ18اپریل2020

ہفتہ18اپریل2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، حساسیت اور جذباتی کیفیت نمایاں ہوگی، کوئی خوش گوار صورت حال اگر لُطف اندوز ہونے کا موقع دے سکتی ہے تو کوئی ناگوار بات بھی دل کو ٹھیس پہنچاسکتی ہے، خصوصاً دوسروں سے تعلقات ، محبت اور تفریح سے متعلق دلچسپیوں میں کوئی مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے، خواتین کا رویہ کا طرز عمل ممکن ہے عدم تعاون کا ہو، اسے نظر انداز کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں