پیر20اپریل2020

پیر20اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، جوش اور جذبہ نمایاں رہے گا،دوسروں سے مددوتعاون حاصل کرنے میں آسانی ہوگی لیکن کسی جھجک سے کام نہ لیں، اپنا مقصد یا مطلب کھل کر بیان کریں تاکہ دوسرے جان لیں کہ آپ کی حقیقی ضروریات کیا ہیں؟آپ کی محنت اور کوششیں آپ کو کامیابی کی طرف لے جائیں گی، کارکردگی بہتر رہے گی، مقصد حاصل ہوسکے گا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں