انتظار کیجئے!

بدھ22اپریل2020

بدھ22اپریل2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کسی دھوکے یا فراڈ سے ہوشیار رہیں، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں ، ضروری نہیں کہ وہ آپ کو درست مشورہ دے رہے ہوں، کسی بھی معاملے میں پہلے اچھی طرح تصدیق کرلیں کہ وہ درست ہے یا نہیں، اہم معاملات میں رازداری ضروری ہوگی، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں