منگل14اپریل2020

منگل14اپریل2020

منفی اثرات جاری ہیں لہٰذا کوئی بھی نیا قدم یا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں، دوسرے آپ پر دباو¿ ڈال سکتے ہیں اور اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں، اپنے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کریں، آپ کے اندر کی آواز آپ کی بہتر رہنمائی کرے گی، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، وہ اپنا مفاد سامنے رکھ کر آپ پر دباو¿ ڈالیں گے، کسی مسئلے میں جلدی نہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں