جمعہ17اپریل2020

جمعہ17اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اپنی کوشش اور جدوجہد میں تیزی لانے کی ضرورت ہے، صحت کے معاملات میں بہتری آئے گی اور علاج معالجے کے لیے بہت موافق دن ہے، صاحب حیثیت یا اعلیٰ پوزیشن افراد سے ملاقات یا مشورہ مفید ثابت ہوسکتا ہے، مالی مسائل کے حل کے لیے کی گئی کوششیں آئندہ اچھے نتائج دیں گی، اس حوالے سے ضرور کوشش کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں