جمعہ10اپریل2020

جمعہ10اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، ذہنی اور وجدانی صلاحیتیں بہتر ہوں گی، آرٹسٹک نوعیت کے کاموں کی انجام دہی بہتر رہے گی، اپنی ضروریات کے سلسلے میں کسی تکلف کا مظاہرہ نہ کریں بلکہ کھل کر بات کریں، دوسروں سے مدد و تعاون مل سکتا ہے، مالی نوعیت کے معاملات میں بھی پیش رفت ہوسکتی ہے یا کوئی اچھی امید سامنے آسکتی ہے، جرا¿ت کا مظاہرہ بہتر ہوگا، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں