جمعرات16اپریل2020

جمعرات16اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، حالات میں نئی تبدیلیاں اور پیش رفت کا امکان موجود ہے لیکن کسی نئی تبدیلی یا نئے آئیڈیے کی طرف جانے سے گریز کریں، اپنے پروگرام کے مطابق ہی کام کریں، آپ کی کوشش اور جدوجہد بہر حال مثبت نتائج دے گی، آپ جو کرنا چاہتے ہیں کرسکیں گے، سفر یا دوسری معلومات میں آسانی ہوگی، دوسروں سے تعلقات بہتر ہوں گے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں