انتظار کیجئے!

پیر06اپریل2020

پیر06اپریل2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، اہم اور ضروری نوعیت کے کاموں پر ہی توجہ رکھیں، غیر ضروری دلچسپیوں یا سرگرمیوں سے گریز کریں، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں خصوصاً اجنبی اور غیر مخلص افراد سے نقصان پہنچ سکتا ہے، غلط فہمیاں ،بدگمانیاں جنم لے سکتی ہیں، دوسروں سے بات چیت اطمینان بخش نہ ہوگی، کسی بحث و تکرار میں وقت ضائع نہ کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں