منگل07اپریل2020

منگل07اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، کام اور صحت کے معاملات توجہ طلب رہیں گے، زیادہ توانائی حاصل رہے گی اور آپ کی کارکردگی بہتر ہوگی، اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوسکتے ہیں لیکن خود کو کسی مہم جوئی سے دور رکھیں، اچانک اور غیر متوقع طور پر پیدا ہونے والے کسی بھی صورت حال میں شامل نہ ہوں، تفریحی یا رومانی نوعیت کی سرگرمیاں بہتر رہیں گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں