اتوار05اپریل2020

اتوار05اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، آج سے روز مرہ کے معاملات میں ایک نئی تبدیلی کا آغاز ہوسکتا ہے، گویا آنے والا مہینہ حالات و واقعات کو کوئی نیا رخ دے گا، آج کا دن کوئی نئی بات یا نئی خبر سامنے آسکتی ہے جو خوش کن ہوسکتی ہے لیکن خیال رہے کہ کوئی بھی نیا آئیڈیا یا نیا خیال اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ جلد بازی سے گریز کیا جائے، پہلے غوروفکر ضروری ہوگا، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں