جمعہ27مارچ2020

جمعہ27مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، نئے کاموں کی ابتدا کی جاسکتی ہے، نئے معاملات یا معاہدات بہتر رہیں گے، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا آسان ہوگا، سفر یا ضروری نوعیت کی معلومات کا حصول بہتر رہے گا، نئی توانائی اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں، پراپرٹی سے متعلق معاملات میں اچھی طرح دیکھ بھال ضروری ہے، لکی نمبرز 4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں