انتظار کیجئے!

جمعرات26مارچ2020

جمعرات26مارچ2020

منفی اثرات موجود ہیں،کسی معاملے میں بھی کوئی رسک نہ لیں، زائد اخراجات یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، جلد بازی اور غصہ یا اشتعال پیدا ہوسکتا ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے معاملات کو دیکھنا بہتر ہوگا، کسی کام میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے، اسے کسی اور وقت پر چھوڑ دیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں