بدھ18مارچ2020

موافق اثرات کا حامل دن ہے،سفر اور تعلیمی امور سے متعلق کاموں میں کامیابی ہوگی، اپنی وجدانی صلاحیتوں سے کام لیں، تخلیقی نوعیت کی سرگرمیاں فائدہ دیں گی،خصوصی کوشش سے زیادہ سے زیادہ فوائد کا حصول ممکن ہوسکے گا لیکن خود کو کسی ایڈونچر میں نہ ڈالیں، کوئی حادثہ یا تنازع بھی پیش آسکتا ہے، متنازع نوعیت کے معاملات سے دور رہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں