منگل17مارچ2020

منگل17مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، لہٰذا ہمت اور جرا¿ت سے کام لینے کی ضرورت ہوگی،سچائی اور ایمانداری کامیابی کی ضامن ہے، کوئی چونکا دینے والی بات یا خبر فائدہ بخش ثابت ہوگی، نئے آئیڈیاز یا خیالات مددگار ثابت ہوں گے لیکن غیر ضروری مہم جوئی سے گریز کریں، حادثات یا تنازعات کاامکان موجود ہے، مالی امور میں محتاط رہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں