ہفتہ14 مارچ2020

ہفتہ14 مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، لوگوں سے میل ملاقات بہتر رہے گی، خصوصاًاہم اور صاحب حیثیت افراد سے ملاقات و مشورہ بہتر ہوگا لیکن کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، ضروری نہیں ہے کہ دوسرے آپ سے اتفاق کریں، باہمی افہام و تفہیم سے کام لے کر کامیابی کا راستہ نکالا جاسکتا ہے، کوئی کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا اور بہتر نتائج حاصل کیے جاسکیں گے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں