جمعہ13مارچ2020

جمعہ13مارچ2020

اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، متبادل طریق کار بھی پہلے سے سوچ لیں ، کوئی اپ سیٹ ہوسکتا ہے، آپ کی امید یا توقع کے خلاف کوئی نئی صورت حال سامنے آسکتی ہے، بوریت کا شکار ہوسکتے ہیں، محبت، دوستی ، منگنی وغیرہ جیسے امور میں کوئی بدمزگی پیدا ہوسکتی ہے، جرا¿ت اور ہمت سے کام لے کر آپ صورت حال کو تبدیل کرسکتے ہیں، اپنے دل کی بات پر توجہ دیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں