بدھ 11 مارچ2020

بدھ 11 مارچ2020

منفی اثرات موجود ہیں لہٰذا غیر ضروری مہم جوئی اور رسک لینے سے گریز کریں، اپنے معمولات کے مطابق فرائض انجام دیں، مزاج میں غصہ یا اشتعال پیدا ہوسکتا ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے فیصلے کریں، ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوگی، کسی بھی معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لینا بہتر ہوگا، ریسرچ ورک بہتر طور پر انجام پائے گا، لکی نمبرز5 ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں