انتظار کیجئے!

جمعہ06مارچ2020

جمعہ06مارچ2020

منفی اثرات موجود ہیں لیکن مثبت طور طریقوں سے کام لے کر آپ کامیابی حاصل کرسکتے ہیں، طبیعت میں سستی اور کاہلی پیدا ہوسکتی ہے اس سے گریز کریں، زیادہ محنت اور کوشش سے صورت حال کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے، موڈ خوش گوار رکھیں،لوگوں سے ملنے جلنے میں بے زاری کا شکار نہ ہوں،نئی حکمت عملی یا منصوبہ بندی کے لیے موافق دن ہے،لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں