جمعرات05مارچ2020

جمعرات05مارچ2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، ہوشیاری اور چالاکی سے کام لینا ضروری ہے،دوسرے بھی ایسا ہی کرسکتے ہیں، اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لینا بہتر ہوگا، غصے اور اشتعال میں آنے سے گریز کریں، مالی امور میں محتاط رہیں، زائد اخراجات یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے، ترقیاتی نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں