بدھ04 مارچ2020

بدھ04 مارچ2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،کاموں میں رکاوٹ یا تاخیر ہوسکتی ہے،دھوکے اور فراڈ سے ہوشیار رہیں، اپنی قیمتی چیزوں کی حفاظت پر دھیان دیں، اپنا قیمتی وقت بے مقصد کاموں اور بحث مباحثوں میں ضائع نہ کریں، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں پُرلطف رہیں گی، کوئی نئی دلچسپ صور ت حال آپ کی توجہ اپنی طرف کھینچ سکتی ہے، کچھ نیا کرنا زیادہ بہتر ثابت ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں