اتوار08مارچ2020

اتوار08مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،اپنی کوششوں اور جدوجہد کو تیز کریں اور منفی خیالات کا شکار نہ ہوں، دوسرے آپ کا قیمتی وقت ضائع کرسکتے ہیں، بحث اور تکرار سے گریز کریں، اگر کوئی آپ سے اتفاق نہیں کرتا تو اپنی بات زبردستی منوانے کی کوشش نہ کریں، اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں، اہم اور صاحب حیثیت افراد کے وعدوں پر بھروسا نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں