اتواریکم مارچ2020

اتواریکم مارچ2020

مجموعی طور پر مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی مہم جوئی یا رسک سے گریز کریں، اپنی صحت کا خیال رکھیں، کوئی بدپرہیزی مسئلہ بن سکتی ہے، دوسروں سے بات چیت میں محتاط رہیں، بحث اور تکرار سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، انعامی اسکیموں میں حصہ لینے کے لیے مناسب دن ہے، مالی معاملات کے بارے میں کوئی نئی پلاننگ کرنا بہتر ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں