ہفتہ29فروری2020

ہفتہ29فروری2020

تیزی سے حرکت میں آنا اور بروقت فیصلے کرنا آج کی اہم ضرورت ہے، کسی معاملے میں بھی سستی اورکاہلی کا مظاہرہ نہ کریں ورنہ صورت حال آپ کے خلاف ہوگی، جرات اور ہمت سے کام لے کر آپ زیادہ سے زیادہ مقاصدمیں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں، سفر اور سفری امور میں مشکلات رہیں گی، غیر مخلص اور اجنبی افراد سے معاملہ کرتے ہوئے زیادہ محتاط رہیں،لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں