ہفتہ22فروری2020

ہفتہ22فروری2020

مجموعی طور پر مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن دوسروں سے معاملات طے کرنے میں مشکلات ہوسکتی ہیں، تحریری یا تقریری امور میں کوئی غلطی نہ کریں، ممکن ہے اپنے مقررہ پروگرام میں کسی تبدیلی کی ضرورت پیش آئے، ایسی صورت میں کسی گھبراہٹ کا شکار ہوکر فیصلہ نہ کریں،باہمی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کامیاب رہے گی، محبت کے معاملات خوش گوار رہیں گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں