پیر17فروری2020

پیر17فروری2020

منفی اثرات جاری ہیں، لہٰذا محتاط ہوکر فیصلے اور اقدام کریں، اپنی جدوجہد اور کوشش جاری رکھیں، اگر کوئی کام تاخیر یا رکاوٹ کا شکار ہے تو صبر سے کام لیں، جلد بازی مزید الجھنیں پیدا کرے گی، دوسروں کے تعاون اور شراکت کے ذریعے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، ازدواجی زندگی کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، والدہ یا بیوی کی طرف سے فکر مندی ہوسکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں