منگل18فروری2020

منگل18فروری2020

دن کا ابتدائی حصہ ممکن ہے بعض مسائل کا باعث ہو لیکن بعد میں صورت حال آپ کے حق میں ہوگی، اہم افراد یا سرکاری افسران وغیرہ سے ملاقات بہتر رہے گی، تھوڑی سی طبیعت میں بے چینی اور عدم اطمینان ہوگا، اسے نظر انداز کریں، کوئی نئی بات یا نیا آئیڈیا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے اسے نظر انداز نہ کریں، معاملات رفتہ رفتہ بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں