جمعہ28فروری2020

جمعہ28فروری2020

منفی اثرات جاری ہیں، صبروتحمل سے کام لیں، کسی شدت پسندی یا جذباتیت سے گریز کریں، مالی معاملات پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے ورنہ آگے چل کر صورت حال کنٹرول سے باہر ہوسکتی ہے، ذہانت کا استعمال آپ کا بہترین ہتھیار ہے اس سے فائدہ اٹھائیں مشکل اور سخت مراحل سے باآسانی گزرنے کے لیے ذہانت سے کام لیں اور مخلص افراد سے مشورہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں