جمعہ21فروری2020

جمعہ21فروری2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،اپنے موقف پر قائم رہ کر کام کریں، ہر معاملے میں متبادل حکمت عملی پر نظر رکھیں، اصول و قواعد اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی نہ کریں، اسی طرح آپ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں، خلاف ضابطہ اور اصول کوئی فیصلہ یا قدم نئے مسائل لائے گا، محبت، منگنی ، نکاح وغیرہ کے لیے اچھا دن ہے، تعلقات بہتر ہوں گے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں