جمعرات27فروری2020

جمعرات27فروری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوگی، ساتھ کام کرنے والوں یا ماتحت و ملازمین سے شکایت ہوسکتی ہے لیکن تحمل اور دانش مندی سے کام لیں ورنہ دوسروں کو اپنا دشمن بنائیں گے، سرکاری نوعیت کے کاموں میں بھی کسی جلد بازی سے گریز کریں، کوئی افسر یا اہم شخصیت آپ کی مخالفت کرسکتا ہے، تفریحی اور جذباتی سرگرمیاں بہتر رہیں گی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں