بدھ26فروری2020

بدھ26فروری2020

ایک مثبت اور متحرک دن ہے، کام کا دباو¿ زیادہ رہے گا، صحت کے معاملات پر بھی توجہ کی ضرورت ہوگی، مزاج میں حساسیت بڑھے گی، تحریری اور دستاویزی نوعیت کے کاموں میں غلطیاں ہوسکتی ہیں،محتاط رہیں، سفر سے متعلق کاموں میں کوئی مسئلہ یا رکاوٹ آسکتی ہے، دوسروں سے ضروری معلومات کا حصول مشکل ہوگا، غصے اور اشتعال پر قابو رکھیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں