اتوار23فروری2020

اتوار23فروری2020

منفی اثرات جاری ہیں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، ایسی صورت میں جلد بازی کا شکار نہ ہوں، صبر سے کام لیں، ابھی اگر کوئی کام نہیں ہورہا تو آئندہ ہوجائے گا، اپنی پورے ماہ کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تاکہ اندازہ ہوسکے آپ اس ماہ کیا کرتے رہے ہیں ؟دوستوں اور رشتے داروں سے ملاقات خوش گوار رہے گی، محبت کے معاملات میں کوئی مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں