انتظار کیجئے!

پیر10فروری2020

پیر10فروری2020

صورت حال بدل رہی ہے لیکن فوری طور پر کوئی نیا رسک لینا بہتر نہیں ہوگا، حالات کے مطابق ہی اپنی کوشش اور جدوجہد جاری رکھیں، گزشتہ دنوں اگر کچھ خرابیاں پیدا ہوئی تھیں تو اب وہ دور ہوں گی، دوسروں سے تعلقات میں بہتری آئے گی، کاروباری یا ازدواجی پارٹنر شپ کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، مالی مفادات یا کاروباری مفادات حسب سابق رہیں گے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں