پیر03فروری2020

پیر03فروری2020

مثبت اثر کا حامل دن ہے لیکن مزاجی ناخوش گواری کو کنٹرول میں رکھیں، کوئی بات اگر اطمینان بخش نہیں ہے تو اسے فی الحال نظرانداز کریں اور اپنے مقاصد کے حصول پر توجہ دیں، کوشش جاری رکھیں، لاشعوری طور پر محسوس کریں گے کہ کچھ غلط ہورہا ہے، جب کہ ایسا نہیں ہوگا، جارحانہ یا اختلافی رویہ سامنے آسکتا ہے، کسی بحث یا تکرار سے گریز کریں، اپنے کام سے کام رکھیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں